layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں کھیلتا پنجاب ڈسٹرکٹ لیول مقابلوںکا آغاز یکم نومبر سے ہوگا،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 29, 2024
in کھیل, لیہ
0


لیہ(لیہ ٹی وی ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں کھیلتا پنجاب ڈسٹرکٹ لیول مقابلوںکا آغاز یکم نومبر سے ہوگا۔ڈویژن سطح کے مقابلے 13 نومبر سے 26 نومبر تک ہوں گے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمدنے بتایاکہ کھیلتا پنجاب گیمز کے مقابلے ڈسٹرکٹ سے شروع ہو کر صوبہ کی سطح تک ہوں گے ڈسٹرکٹ لیول میں بوائز کے مقابلوں میں کرکٹ،کبڈی،ہاکی اور فٹبال جبکہ بوائزاور گرلز کیٹیگری میں بیڈمنٹن،اتھلیٹکس کے مقابلے ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ سپورٹس لیہ نے کھیلتا پنجاب گیمز کو کامیاب بنانے اور شاندار انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل کی لی ہیں تاکہ نوجوان دلچسپی کھیلوں میں حصہ لیں سکیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

انسداد پولیومہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے تحصیل کروڑ میں شاہ والا، 90 موڑ، بس سٹینڈ کروڑ اور جھرکل میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی چیک کی

Next Post

پٹرولنگ پوسٹ 234 ٹی ڈی اے لیہ کی ماہانہ کارکردگی جاری،اشتہاری گرفتار

Next Post
پٹرولنگ پوسٹ 234 ٹی ڈی اے لیہ کی ماہانہ کارکردگی جاری،اشتہاری گرفتار

پٹرولنگ پوسٹ 234 ٹی ڈی اے لیہ کی ماہانہ کارکردگی جاری،اشتہاری گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024