layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صدر نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 29, 2024
in پاکستان
0
صدر نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

layyahtv


اسلام آباد، اکتوبر 27 (لیہ ٹی وی) صدر آصف علی زرداری نے اتوار کو خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف دو کامیاب آپریشن شروع کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔صدر مملکت نے ایک بیان میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر سیکورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔انہوں نے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔صدر نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کپاس کی فصل کا نوحہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے خانہ بدوش بستی نزد شوگر ملز میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر ضلع میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا افتتاح کر دیا

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر خانہ بدوش بچوں میں ٹافیاں تقسیم کر رہی ہیں

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے خانہ بدوش بستی نزد شوگر ملز میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر ضلع میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا افتتاح کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024