نادرن بائ پاس کی اپ گریڈیشن: کمشنر ملتان نے ٹیپا ٹیم کے ہمراہ منصوبے کا جائزہ لیا، ملتان ایونیو کی تعمیر سے سماجی و اقتصادی ترقی کی راہیں ہموار ہوں گی: کمشنر عامر کریم خاں
ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے نے ٹیپا کی ٹیم کے ہمراہ نادرن بائ پاس کا دورہ ...









