لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ پیر جگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،مویشی چوری ملزم گرفتار ،01لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ بکرا برآمد، ایس ایچ او عطاء میراں کی زیر نگرانی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چور ملزم کر گرفتار کرکے بند حوالات کیا ،برآمدہ مسروقہ بکرا اصل مدعی کے حوالے کر دیا گیا ،