لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی کا آغازکردیاگیا ہے۔پاکستان آرمی میں سپاہی کی بھرتی کے لیے 3مارچ سے 9مئی 2025ءتک رجسٹریشن اور بھرتی کی جائے گی ۔ضلع لیہ کے خواہش مند امیدوار ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pkیاپھر فون نمبر0301-9479118اور 0614781864پر رابط کرسکتے ہیں۔