layyah
اتوار, مئی 18, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم میں بیوٹیفیکیشن اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 18, 2025
in لیہ
0
چوک اعظم میں بیوٹیفیکیشن اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے بیوٹی فی کیشن آف چوک اعظم اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے چوک اعظم شہرکامعائنہ کیااور تجاوزات کے خاتمہ کے عمل کی نگرانی کی۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے مہم کے تحت تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنایاجارہا ہے انہوں نے کہاکہ سڑکات و گلیوں کو کشادہ کرنے کے لیے آپریشن کیا گیاہے جس میں تھڑوں کو مکمل طور پر مسمار کر دیاگیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے کہا تمام دوکاندار خود ہی تجاوزات ختم کریں بصورت دیگرمیونسپل کمیٹی آپریشن کرکے تجاوزات ختم کردے گی۔

Tags: ac layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

چیف منسٹر وائلڈ لائف انٹرن شپ پروگرام 2025 کا آغاز

Next Post

کوٹ سلطان و پہاڑپور میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف کارروائی

Next Post
کوٹ سلطان و پہاڑپور میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف کارروائی

کوٹ سلطان و پہاڑپور میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کم سن بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

کم سن بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

مئی 17, 2025
فصلوں کی باقیات جلانے پر 15 ہزار روپے جرمانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کی فوری کارروائی

فصلوں کی باقیات جلانے پر 15 ہزار روپے جرمانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کی فوری کارروائی

مئی 16, 2025
لیہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں یوم تشکر کی شاندار تقریب، طلباء کا ملی جذبہ

لیہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں یوم تشکر کی شاندار تقریب، طلباء کا ملی جذبہ

مئی 16, 2025
لیہ: ڈی سی کمپلیکس میں یوم تشکر کی پروقار تقریب، پرچم کشائی اور قومی یکجہتی کا اظہار

لیہ: ڈی سی کمپلیکس میں یوم تشکر کی پروقار تقریب، پرچم کشائی اور قومی یکجہتی کا اظہار

مئی 16, 2025
لیہ:یوم تشکر کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید غضنفر علی شاہ نے دیگر افسران کے ہمراہ یاد گار شہدا پر حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد ،سلامی اور دعا مانگ رہے ہیں

دشمن کے خلاف تاریخی فتح پرملک بھر کی طرح محکمہ پولیس لیہ نے بھی یوم تشکر منایا

مئی 16, 2025

گرمی کی شدت کے پیش نظر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر کوٹ سلطان کا مقام تبدیل

مئی 15, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024