layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان و پہاڑپور میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف کارروائی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 18, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
کوٹ سلطان و پہاڑپور میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف کارروائی


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرمحکمہ صحت کے افسران اتائیت کے خاتمہ کے لئے متحرک ہیں۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین احمد جٹ نے کوٹ سلطان اور پہاڑ پور میں قائم پرائیویٹ کلینکس کامعائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرمختلف ایس اوپیز کی خلاف ورزیو ں پردو کلینکس کو سیل کردیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین احمدنے کہاکہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں انسانی جانوں سے کسی کو بھی کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی خلاف ورزی پرکلینک سیل کردیے جائیں گے اور کیس پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو ارسال کیاجائے گا کاروبار کرنے والے افراد ایس اوپیز کے مطابق ہی کلینک اور میڈیکل سٹور بناسکتے ہیں۔

Tags: health newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

چوک اعظم میں بیوٹیفیکیشن اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

Next Post

جعلی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گوداموں سے سیمپل حاصل

Next Post
جعلی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گوداموں سے سیمپل حاصل

جعلی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گوداموں سے سیمپل حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024