layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جعلی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گوداموں سے سیمپل حاصل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 18, 2025
in زراعت, لیہ
0
جعلی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گوداموں سے سیمپل حاصل


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کاشتکاروں کو معیاری بیج اور زرعی مداخل کی فراہمی کے لئے محکمہ زراعت لیہ کا بڑا اقدام۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر سے کھادوں کے سیمپل کولیکشن اور ٹیسٹنگ شروع کر دی گئی۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ شیخ نے چوک اعظم اور کوٹ سلطان کا دورہ کیا اور جعلی کھادوں کی تیاری و فروخت روکنے کیلئے کھاد ڈیلرز کے وئیر ھاوسز کا اچانک معائنہ کیا گیا اور مختلف ڈیلرز کے گوداموں سے ڈی اے پی، نائٹروفاس، امونیم سلفیٹ اور دیگر کھادوں کی سیمپلنگ کی گئی اور انہیں لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے لاھور اور ڈیرہ غازی خان بھیج دیا گیا ھے تاکہ جعلی کیمیائی کھادوں کی تیاری و فروخت میں ملوث افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد طلحہ شیخ نے بتا یا کہ لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد جعلی کھاد تیار و فروخت کرنے والوں کے خلافقانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کاشتکاروں سے بھی اپیل کی کہ وہ جس ڈیلرزسے کھاد خریدیں اس سے رسید ضرور حاصل کریں تاکہ بوقت ضرورت کارروائی میں آسانی ہوسکے۔

Tags: Agriculture news in pakistaninter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کوٹ سلطان و پہاڑپور میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف کارروائی

Next Post

ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کارروائیاں، بھٹے مالکان و اداروں پر مقدمات درج

Next Post
ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کارروائیاں، بھٹے مالکان و اداروں پر مقدمات درج

ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کارروائیاں، بھٹے مالکان و اداروں پر مقدمات درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024