layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کارروائیاں، بھٹے مالکان و اداروں پر مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 18, 2025
in لیہ
0
ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کارروائیاں، بھٹے مالکان و اداروں پر مقدمات درج


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ڈی جی محکمہ تحفظ ماحول کی ہدایات محکمہ ماحولیات لیہ کی جانب سے ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائیوں کا آغاز کر دیاگیا۔ انسپکٹر ماحولیات ذوالقرنین احمد قریشی اور ساجد علی ساجد فیلڈ اسسٹنٹ ماحولیات نے معائنہ کرتے ہوئے لیہ میں 3 بھٹہ مالکان کے خلاف بھٹہ کو زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر مقدمات کا اندراج کروایاگیا، بغیر ری سائیکلنگ پلانٹ کے چلنے والا 1 سروس اسٹیشن سیل اور 1 کو نوٹس جاری کیا گیا، 122 کلوگرام غیر معیاری پلاسٹک شاپنگ بیگز تحویل میں لیے گئے۔ ہسپتال ویسٹ کی پلفریج اور غیر قانونی کاروبار پر 1 کباڑیے کے خلاف تھانہ کوٹ سلطان میں مقدمہ کا اندراج کیا گیاجبکہ بائی پاس روڈ کے قریب مختلف بھٹہ جات کے گرد 100 سے زائد درخت لگائے گئے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

جعلی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گوداموں سے سیمپل حاصل

Next Post

تھانہ چوبارہ پولیس نے دو لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ لوڈ ررکشہ برآمد کر لیا

Next Post
تھانہ چوبارہ پولیس نے دو لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ لوڈ ررکشہ برآمد کر لیا

تھانہ چوبارہ پولیس نے دو لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ لوڈ ررکشہ برآمد کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024