layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈی جی خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی، مفت ادویات کی فراہمی اور خوش اخلاقی پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 9, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
کمشنر ڈی جی خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی، مفت ادویات کی فراہمی اور خوش اخلاقی پر زور


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر امیرابیدار ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمد شاہد ملک، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض ،اسسٹنٹ کمشنرزنورمحمد،ثناءاللہ ہنجرا، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر غلام محی الدین،ایکسین بلڈنگ میاں سجاد حسین ہمراہ تھے۔کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ایمرجنسی وارڈ،ڈائیلیسزیونٹ، میڈیسن روم، مددگارکاونٹر، ہسپتال میں ریویمپنگ کے ترقیاتی کام کامعائنہ کیا۔انہوں نے وارڈزکا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کی عیادت کی اور مریضوں و لواحقین سے ہسپتال سے مفت ادویات ملنے بارے پوچھاجس پرمریضوں اور لواحقین نے ہسپتال سے مفت ادویات کی فراہمی پر تسلی کا اظہار کیا۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہاکہ حکومت پنجاب عوام کے مفت علاج معالجہ کے لئے کوشاں ہے ہسپتالوں اور صحت مراکز کی تعمیر اور ریومپنگ مکمل کی جا رہی ہے اسپتال کی صفائی، طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کو جاری رکھاجائے ڈاکٹرز اور سٹاف مریضوں اور لواحقین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کی مکمل رہنمائی کریں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف شہریوںکو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیںپنجاب حکومت صحت کے شعبے کو خصوصی اہمیت دے رہی ہے پنجاب میں ”صحت مند پنجاب“ کے تحت جدید جامع ہیلتھ ریفارمز جاری ہیں۔ ڈی ایچ کیو کی سطح کی تمام بنیادی طبی ضروریات پوری کی جائیں گی۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے مزید کہاکہ پنجاب بھر میں پہلی مرتبہ 1250مراکز صحت کو جدید ترین اور خوش وضع کلینک میں تبدیل کیا جارہا ہے مراکزصحت میں علاج معالجہ، طبی ٹیسٹ اور ادویات کیفراہمی کے لئے بھر پور اور موثر اقدامات کیے جارہے ہیںفیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویل کے ذریعے گھر کی دہلیز پر علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے لہذا کوئی مریض ادویات کی عدم دستیابی کی شکایت نہ کرے مریضوں کی سہولت کے لیے ایمرجنسی کو مزید بہتر کیا جائے۔اس موقع پرایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر غلام محی الدین نے بریفنگ دی۔

Tags: dc layyah newshealth newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت لیہ میں 439 مکانات کی جاری تعمیرکا معائنہ ،ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا جائزہ

Next Post

کمشنر ڈی جی خان کا اراضی ریکارڈ سنٹر لیہ کا اچانک معائنہ، شہریوں کو شفاف سروسز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post
کمشنر ڈی جی خان کا اراضی ریکارڈ سنٹر لیہ کا اچانک معائنہ، شہریوں کو شفاف سروسز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

کمشنر ڈی جی خان کا اراضی ریکارڈ سنٹر لیہ کا اچانک معائنہ، شہریوں کو شفاف سروسز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024