layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت لیہ میں 439 مکانات کی جاری تعمیرکا معائنہ ،ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 9, 2025
in لیہ
0
اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت لیہ میں 439 مکانات کی جاری تعمیرکا معائنہ ،ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام اپنی چھت اپنا گھر کے تحت ضلع لیہ میں 439 مکان تعمیر ہوں گے۔ اب تک ضلع میں اس پروگرام کے تحت 15 گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ بات کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری کو اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت زیر تعمیر گھروں کے معائنہ کے موقع پر بتائی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار، اے ڈی سی آر شاہد ملک اور متعلقہ افسران بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری نے زیر تعمیر گھروں کا معائنہ کیا اور ان کے مالکان سے بھی گفتگو کی۔ کمشنر ڈیرہ اشفاق احمد چوہدری نے کہا حکومت پنجاب وزیراعلی مریم نواز کی زیرقیادت عوام کی حقیقی فلاح وبہبود کے اقداما ت اُٹھارہی ہے ۔اپنی چھت اپنا گھر ہرانسان کا خواب ہوتا ہے جسے وزیراعلی پنجاب عملی جامع پہنا رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ اپنی چھت اپنا گھر سکیم سے عوام مستفیدہونے کے لیے آن لائن درخواستیں گزاریں اس سلسلہ میں میرٹ اور شفافیت کو بنیادی معیار بنایاگیا ہے منتخب ہونے والے خوش قسمت افراد اپنے ذاتی گھر کے مالک بن سکتے ہیں۔دریں اثناءکمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمدچوہدری نے وزیراعلی ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کی مختلف سڑکوں پرصفائی کے جائزہ کے لیے دورہ کیااور بیوٹی فیکیشن آف لیہ کے تحت مرکزی شاہراہوںکے چوراہوں پرلگائے گئے ماڈلز کابھی معائنہ کیا۔

Tags: dc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ترقیاتی منصوبے 30 جون تک اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیے جائیں: کمشنر اشفاق احمد چوہدری

Next Post

کمشنر ڈی جی خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی، مفت ادویات کی فراہمی اور خوش اخلاقی پر زور

Next Post
کمشنر ڈی جی خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی، مفت ادویات کی فراہمی اور خوش اخلاقی پر زور

کمشنر ڈی جی خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی، مفت ادویات کی فراہمی اور خوش اخلاقی پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024