layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ترقیاتی منصوبے 30 جون تک اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیے جائیں: کمشنر اشفاق احمد چوہدری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 9, 2025
in لیہ
0
ترقیاتی منصوبے 30 جون تک اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیے جائیں: کمشنر اشفاق احمد چوہدری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد نے کہا ہے کہ عوامی فلاح وبہبود کی جاری ترقیاتی سکیموں کو اعلی معیارکے ساتھ 30جون سے قبل مکمل کرلیاجائے ۔نئی سکیموں کے ٹینڈرپراسیس میں تیزی لائی جائے اور جن سکیموں کے فنڈز ریلیز ہوگئے ہیں ان پرکام شروع کیاجائے ۔انہوں نے یہ بات ڈی سی کمیٹی روم میں وزیر اعلیٰ پنجاب انیشیٹوز اور ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میںڈپٹی کمشنر امیرابیدار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرزمحمد شاہد ملک، شبیر احمد ڈوگر ،اسسٹنٹ کمشنرز نور احمد،ثنا اللہ ہنجرا اور ضلعی محکموں کے سربراہان موجودتھے۔ کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضلع میں تعمیرہونے والے 5ڈگری کالجز اور یونیورسٹی آف لیہ کے بقیہ کام کو فی الفور مکمل کرنے کے لیے ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں اس سلسلہ میں کمشنر آفس سے رابطہ میں رہاجائے تاکہ ان منصوبوں کو جلدازجلدپایہ تکمیل تک پہنچایاجاسکے اور عوام ان کے ثمر ات سے مستفید ہوسکیں۔کمشنرنے کہاکہ شہریوں کوصحت کی بہترین سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اس سلسلہ میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے ۔کمشنرنے مزید کہاکہ حکومت پنجاب شعبہ زراعت کی ترقی کے لیے گراں قدر خدمات اُٹھارہی ہے کپاس کی فصل کے ٹارگٹ کے اہداف کے حصول کے لیے محکمہ زراعت اپنی ذمہ داری بہترین طریقہ سے اد اکرے۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمدنے کہاکہ مویشی پال حضرات کے قیمتی جانوروںکو منہ کھر کی بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے محکمہ لائیوسٹاک اپنی ذمہ داری بروقت ادا کریں ۔

Tags: dc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی: پٹواری رنگے ہاتھوں ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

Next Post

اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت لیہ میں 439 مکانات کی جاری تعمیرکا معائنہ ،ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا جائزہ

Next Post
اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت لیہ میں 439 مکانات کی جاری تعمیرکا معائنہ ،ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا جائزہ

اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کے تحت لیہ میں 439 مکانات کی جاری تعمیرکا معائنہ ،ستھرا پنجاب پروگرام" کے تحت صفائی اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024