layyah
جمعہ, جون 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن” پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب “کے تحت ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 4, 2025
in لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن” پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب “کے تحت ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن” پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب “کے تحت ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیاہے۔اس سلسلہ میں گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممبرصوبائی اسمبلی علی اصغر گورمانی تھے۔ تقریب میں سی ای او تعلیم شازیہ توصیف، ڈی او سیکنڈری رضوان خان ، ڈی او تعلیم کاظم گرمانی، ڈپٹی ڈی او سیکنڈری گل شیر، ڈپٹی ڈی او ملک بلال اترا،سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فریدملغانی ، اے ای او رمضان تھند و دیگر اساتذہ ، محکمہ تعلیم افسران نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے علی اصغرگورمانی نے کہاکہ پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب تعلیمی ترقی کی جانب ایک مثبت قدم ہے پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب مہم پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے شروع کی گئی ۔انہوں نے کہاکہ داخلہ مہم حکومت پنجاب کا ایک انقلابی اقدام ہے جس کا مقصد صوبے میں تعلیم کی بہتری، شرح خواندگی میں اضافہ، اور اسکولوں میں بچوں کے داخلے کو یقینی بنانا ہے جس کا بنیادی مقصد پنجاب کے ہر بچے تک تعلیم کی روشنی پہنچانا اور معیاری تعلیمی نظام کو فروغ دینا ہے۔ ایم پی اے علی اصغرگورمانی نے کہاکہ محکمہ تعلیم کے افسران داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے بہترین خدمات انجام دیں۔سی ای او تعلیم شازیہ توصیف نے کہاکہ حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کے لیے بہترین اقدامات اُٹھارہی ہیںانہوںنے کہاکہ داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے محکمہ تعلیم سرگرم عمل ہے پڑھوپنجاب ،بڑھو پنجاب مہم سے پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں داخلے کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں ملے گا اساتذہ، والدین کی مشترکہ کوششوںسے وطن عزیز کو تعلیمی میدان میں ایک ترقی یافتہ ملک بنایا جا سکتا ہے۔اس موقع پرتقریب ایم پی اے علی اصغر گرمانی نے بچوں کا رجسٹر داخلہ میں نام درج کیا۔

Tags: education newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ضلع لیہ میں 66 ہزار مستحق خاندانوں کو مالی معاونت ملے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا رمضان نگہبان پروگرام فعال

Next Post

66 ہزار مستحق خاندانوں کو مالی معاونت: لیہ میں رمضان نگہبان پروگرام کے تحت امدادی ڈرافٹ کی تقسیم شروع

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024