layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ڈی پی او کی کھلی کچہری، سائلین کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 10, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0
لیہ:ڈی پی او محمد علی وسیم کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کررہے ہیں


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) دفتر پولیس میں سائلین کی شنوائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد علی وسیم نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے احکامات جاری کیے۔ کھلی کچہری میں سائلین سعد اکبر، اللہ داد، شاہین بی بی، کرن بی بی، رخسانہ بی بی سمیت دیگر افراد نے اپنے مسائل پیش کیے۔ سائل اللہ داد نے مؤقف اختیار کیا کہ اس سے قرض لیا گیا مگر رقم واپس نہیں کی جا رہی، جس پر پولیس کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ سائلہ شاہین بی بی نے شکایت کی کہ ملزمان نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا ہے، جس پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی۔ اسی طرح، سائلہ کرن بی بی نے الزام عائد کیا کہ اسے ذاتی رنجش کی بنا پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، لہٰذا قانونی کارروائی کی جائے۔ ڈی پی او محمد علی وسیم نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے تمام مسائل کے فوری اور میرٹ پر حل کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور شہریوں کو انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔

Tags: DPO layyahdpo layyah newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvNational Newsnational urdu newspunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

”کہانی پوچھتی ہے“— سجاد جہانیہ کی نئی کتاب کی پذیرائی، نامور ادیبوں اور دانشوروں کا خراجِ تحسین

Next Post

کھیوٹ کی مرحلہ وار تقسیم کا عمل شروع، عوامی سہولت کے لیے اقدامات جاری

Next Post
کھیوٹ کی مرحلہ وار تقسیم کا عمل شروع، عوامی سہولت کے لیے اقدامات جاری

کھیوٹ کی مرحلہ وار تقسیم کا عمل شروع، عوامی سہولت کے لیے اقدامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024