layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کھیوٹ کی مرحلہ وار تقسیم کا عمل شروع، عوامی سہولت کے لیے اقدامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 10, 2025
in لیہ
0
کھیوٹ کی مرحلہ وار تقسیم کا عمل شروع، عوامی سہولت کے لیے اقدامات جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں مشترکہ ونڈا جات کی تقسیم کے لئے پلس پراجیکٹ کے تحت کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے اس سلسلہ میں متعلقہ سٹاف میں ونڈا جات کی تقسیم کے لئے سامان تقسیم کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ پلس پروجیکٹ کھیوٹ کی تقسیم کے حوالے سے ایک احسن اقدام ہے جس میں مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کا مرحلہ وار عمل شروع کر دیا ہے تا کہ اراضی ریکارڈ میں ایک مالک، ایک ونڈا کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ اراضی کی تقسیم کے لیے اراضی سنٹرز پر کھیوٹ کی تقسیم کے متعلق تفصیلی معلومات اور سہولیات فراہم کی ہیں تاکہ عوام اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔اے سی چوبارہ نے ریونیو افسران کو شفاف انداز میں پلس پروگرام پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔ اس موقع ریونیوافسران و دیگر موجودتھے۔

Tags: islamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

لیہ: ڈی پی او کی کھلی کچہری، سائلین کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری

Next Post

لیہ میں دھی رانی پروگرام ، 13 فروری کو اجتماعی شادیوں کی تقریب ،88 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

Next Post
لیہ میں "دھی رانی پروگرام” کے تحت 88 جوڑوں کی اجتماعی شادی، 13 فروری کو شاندار تقریب کا انعقادہوگا

لیہ میں دھی رانی پروگرام ، 13 فروری کو اجتماعی شادیوں کی تقریب ،88 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024