layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈیرہ غازی خان میں پیف پارٹنرز سکولز کے مسائل پر ایک میٹنگ کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 23, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈیرہ غازی خان میں پیف پارٹنرز سکولز کے مسائل پر ایک میٹنگ کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈیرہ غازی خان میں پیف پارٹنرز سکولز کے مسائل پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع لیہ سے فیڈریشن آف پرائیویٹ رجسٹرڈ اسکولز کی قیادت میں پیف پارٹنرز سکولز نے شرکت کی جس میں چیئرمین چوہدری محمد حسینضلعی صدر مہر محمد شفیق تھند اور دیگر سکولز مالکان نے شرکت کی۔ میٹنگ میں پیف پارٹنرز اسکولز کو درپیش مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی اور چوہدری محمد حسین چیئرمین فیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع لیہ کی جانب سے مطالبات پیش کیے گئے۔گمشدہ دستاویزات کی بحالی کے لیے وقت میں کم از کم 4 ماہ کی توسیع دی جائے ، بسوں کی خریداری میں کم تنخواہ والے اسکولوں کے لئیے استثنیٰ کی اپیل کی گئی 2017 سے داخلوں پر پابندی کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا امتحانات کے دوران طلباء کی غیر حاضری پر جرمانہ نہ لگانے کی سفارش کی گئی نصابی کتب وقت پر فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا پیف کے سرور کی اپ گریڈیشن اور ڈیٹا لاک کے وقت میں توسیع کی درخواست کی گئی لیہ کو لاہور کی بجائے ملتان سے منسلک کرنے کا مطالبہ کیا گیا صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ رجسٹرڈ اسکولز، مہر محمد شفیق تھند نے کہا کہ پیف پارٹنرز اسکولز کو درپیش مسائل فوری حل طلب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈگریوں کی تصدیق کے لیے دیا گیا وقت ناکافی ہے، اور اسکولوں کو درپیش مالی مشکلات کے باعث بسوں کی خریداری جیسی شرائط غیر حقیقی ہیں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پیف انتظامیہ کو اسکولوں کے مسائل کے حل کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھانے چاہییں تاکہ تعلیمی نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔میٹنگ کے شرکاء نے تمام مسائل پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔دیگر نمایاں سکولز پرٹنرز میں ملک بلال عثمانی ، مقبول خان میرانی، خالد خان میرانی، ایاز النبی قریشی ، یاسمین مصطفائی ، ملک گلزار سہارن ، ڈاکٹر عابد کھرل ، حافظ ارشد ، ندیم ناظر و دیگر موجود تھے

Tags: education newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspef news
Previous Post

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مداخلت پر پی ٹی آئی رہنماؤں میں صلح، بیانات دینے سے گریز کی یقین دہانی

Next Post

لیہ میں پنجاب بوائے اسکاوٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریفک کنٹرول اور ہسپتال سروس پروگرام کامیابی سے مکمل

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024