google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کلینک آن ویلز کو ادویات کی فراہمی کیلئے ڈیجٹلائزڈ نظام متعارف، سی ای او ہیلتھ کا تھل ہسپتال کا تفصیلی دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن صحت مند پنجاب کے تحت فارماسسٹ کو ادویات کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 27, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن صحت مند پنجاب کی جانب ایک اور پیش رفت۔ کلینک آن ویلز کو متعلقہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ہی ادویات فراہم کی جائیں گی۔ متعلقہ فارماسسٹ ادویات کا ریکارڈ رکھیں گے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے یہ بات تھل ہسپتال کے معائنہ کے موقع پر کہی۔ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مزمل کریم بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے بتایا کہ ضلع میں مرکزی میڈیسن سٹور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم ہے جبکہ تحصیل ہسپتالوں اور دیگر صحت مراکز کے اپنے میڈیسن سٹور کام کر رہے ہیں جنہیں ڈیمانڈ کے مطابق ادویات فراہم کی جاتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب کی ہدایت پر کلینک آن ویلز کو ادویات کی فراہمی متعلقہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے فراہم کئے جانے کا ڈیجٹلائزڈ میکنزم بنایا گیا ہے اور اس سلسلہ میں متعلقہ ایم ایس صاحبان اور فارماسسٹ کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض ان اس موقع پر تھل ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور صفائی ستھرائی انتظامات، ڈاکٹرز، سٹاف کی حاضری اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ سی ای او ہیلتھ نے ہسپتال کے میڈیسن سٹور کا بھی معائنہ کیا اور صحت سہولیات کی مزید بہتری کے لئے ہدایات دیں۔

Tags: .00cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں مائنر آپریشن تھیٹر قائم کرنے کا فیصلہ، سائیکالوجسٹ کی تعیناتی کیلئے مراسلہ جاری کرنے کی ہدایت ڈی سی آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پرزن ہیلتھ کونسل اجلاس، ادویات کی فراہمی اور مچھر مار سپرے باقاعدگی سے کرانے کے احکامات

Next Post

میٹرک امتحانات کا آغاز، شفاف انعقاد کیلئے امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کا عمل تیز اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا گورنمنٹ کالج آف کامرس امتحانی سینٹر کا دورہ، سہولیات اور انتظامات کا جائزہ

Next Post
تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

میٹرک امتحانات کا آغاز، شفاف انعقاد کیلئے امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کا عمل تیز اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا گورنمنٹ کالج آف کامرس امتحانی سینٹر کا دورہ، سہولیات اور انتظامات کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024