layyah
اتوار, جون 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میٹرک امتحانات کا آغاز، شفاف انعقاد کیلئے امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کا عمل تیز اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا گورنمنٹ کالج آف کامرس امتحانی سینٹر کا دورہ، سہولیات اور انتظامات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 27, 2026
in لیہ
0
تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈیرہ غازی خان بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات کا اغاز ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع لیہ میں قائم امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے امتحانات کے شفاف انعقاد کے لیے گورنمنٹ کالج آف کامرس میں قائم امتحانی سینٹر کا دورہ کیا۔ اے ڈی سی جی نے امتحانی سینٹر کا معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر خادم حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اے ڈی سی جی نے اس موقع پر امیدوار امتحان کی رول نمبر سلپس، سٹاف کی حاضری، موجودگی چیک کی اور امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔ اے ڈی سی جی نے امتحانی سینٹر میں پینے کے پانی کی دستیابی اور بجلی سمیت دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ اے ڈی سی جی نے کہا کہ شفاف امتحانات کا انعقاد ترقی کا پہلا مرحلہ ہے اور اس کے لئے تمام اداروں کو فرائض ذمہ داری کے ساتھ انجام دینے ہوں گے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

کلینک آن ویلز کو ادویات کی فراہمی کیلئے ڈیجٹلائزڈ نظام متعارف، سی ای او ہیلتھ کا تھل ہسپتال کا تفصیلی دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن صحت مند پنجاب کے تحت فارماسسٹ کو ادویات کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں بھی 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں بھی 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا

Please login to join discussion

تازہ ترین

نیویارک میں یومِ عاشور کی مجلس، میئر ظہران ممدانی کی شرکت، امام حسینؓ کے عزم کو خراجِ تحسین الخوئی سینٹر کوئنز میں مجلسِ عزا، انصاف اور حق کے لیے جدوجہد کو امام حسینؓ کا پیغام قرار دیا

جون 26, 2026
محرم الحرام: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا شیخ ظفر والی گلی اور دربار عارف شہید کا دورہ، انتظامات کا جائز صفائی ستھرائی، سبیل پوائنٹس اور ویسٹ مینجمنٹ ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ، عزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

جون 25, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

جون 25, 2026
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، لاکھوں عزادار شریک کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں، پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ

محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لَیّہ میں ٹھنڈی میٹھی سبیلوں کا خصوصی انتظام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر سبیلیں قائم، عزاداروں اور شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات

جون 25, 2026
پشاور میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، جرگے میں شادی کا فیصلہ بھی بے نقاب متاثرہ لڑکی کے والد کے ساتھ جرگہ کرنے والے افراد بھی حراست میں، پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024