layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں بھی 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 27, 2026
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں بھی 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کے مؤثر استعمال سے متعلق عالمی مہم ارتھ آور (Earth Hour) کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر ضلع بھر میں ارتھ آور منایا جائے گا۔ اس موقع پر ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے منتخب سرکاری عمارتوں اور مشہور مقامات کی بتیاں 28 مارچ کو رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک بطور علامتی اقدام بند رکھی جائیں گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس دوران سرکاری عمارتوں، مشہور لینڈ مارکس، پارکس اور گھروں کی غیر ضروری روشنیاں بند رکھی جائیں گی اور عوام کو بھی لائٹس بند رکھنے کی ترغیب دی جائے گی جبکہ پارکس کی لائٹس بھی ایک گھنٹے کے لیے بند کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ ماحول دوست سرگرمیوں کے فروغ کے لیے شجرکاری کی جائے گی اور ماحولیاتی واک کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرگرمیاں پائیدار طرزِ زندگی کو فروغ دینے اور توانائی کے ذمہ دارانہ استعمال کی حوصلہ افزائی کی عکاس ہیں۔ شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، غیر ضروری روشنیاں بند کریں اور روزمرہ زندگی میں ماحول دوست عادات اپنائیں۔ واضح رہے کہ ارتھ آور عالمی سطح پر ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (WWF) کے زیر اہتمام منایا جاتا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی بہتری کے لیے ایسی مثبت کاوشوں کی مکمل حمایت جاری رکھی جائے گی۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab police news
Previous Post

میٹرک امتحانات کا آغاز، شفاف انعقاد کیلئے امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ کا عمل تیز اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا گورنمنٹ کالج آف کامرس امتحانی سینٹر کا دورہ، سہولیات اور انتظامات کا جائزہ

Next Post

ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، خلاف ورزی پر میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائیاں تیز دو کیسز میں پراسیکیوشن کی منظوری، تین میڈیکل سٹورز کو شوکاز نوٹس، غیر معیاری ادویات کے کاروبار پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024