google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، خلاف ورزی پر میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائیاں تیز دو کیسز میں پراسیکیوشن کی منظوری، تین میڈیکل سٹورز کو شوکاز نوٹس، غیر معیاری ادویات کے کاروبار پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 27, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، خلاف ورزی پر میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائیاں تیز دو کیسز میں پراسیکیوشن کی منظوری، تین میڈیکل سٹورز کو شوکاز نوٹس، غیر معیاری ادویات کے کاروبار پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان

لیہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران دو افراد کی غیر حاضری کا نوٹس لیا گیا جبکہ دو کیسز میں پراسیکیوشن کی منظوری دی گئی۔ مزید دو کیسز کو ری چیکنگ کے لیے بھجوانے کے احکامات جاری کئے گئے اور ایک میڈیکل سٹور کو وارننگ دی گئی۔اجلاس میں قوانین کی خلاف ورزی پر تین میڈیکل سٹورز کو ڈی سیل کرنے کے بعد انسپکشن کے لیے پیش ہونے کا پابند بنایا گیا اور تینوں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے احکامات دیے گئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ادویات کے کاروبار میں کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور عوام کو معیاری و محفوظ ادویات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے، خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،سیکرٹری بورڈ عامر شکیل ودیگر موجود تھے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں بھی 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا

Next Post

ٹریفک قوانین کی پابندی سے قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کے لاڈی اڈا میں ڈرائیوران کو لیکچرز، ہیلمٹ، لین لائن اور رفتار کی پابندی کو محفوظ سفر کیلئے ناگزیر قرار

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024