کلینک آن ویلز کو ادویات کی فراہمی کیلئے ڈیجٹلائزڈ نظام متعارف، سی ای او ہیلتھ کا تھل ہسپتال کا تفصیلی دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن صحت مند پنجاب کے تحت فارماسسٹ کو ادویات کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن صحت مند پنجاب کی جانب ایک اور پیش رفت۔ ...






