google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں مائنر آپریشن تھیٹر قائم کرنے کا فیصلہ، سائیکالوجسٹ کی تعیناتی کیلئے مراسلہ جاری کرنے کی ہدایت ڈی سی آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت پرزن ہیلتھ کونسل اجلاس، ادویات کی فراہمی اور مچھر مار سپرے باقاعدگی سے کرانے کے احکامات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 27, 2026
in لیہ
0
تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرزن ہیلتھ کونسل کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کامران حیدر، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر غلام محی الدین، کنسلٹنٹ ڈاکٹر تحسین اختر اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہیلتھ کونسل میں پیش کی جانے والی سفارشات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ جیل میں مائنر آپریشن تھیٹر قائم کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر نے جیل میں سائیکالوجسٹ کی مستقل تعیناتی کے لئے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ لکھنے کی بھی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیل اسیران کے لئے ضروری ادویات اور ٹیسٹ کٹ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جیل میں ہر پندرہ دن بعد مچھر مار سپرے کروایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ ڈسٹرکٹ جیل ہسپتال کے ری ویمپنگ کے کام کو جلد مکمل کیا جائے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

ریسکیو 1122 لیہ کو ایک روز میں 515 کالز موصول، 118 ایمرجنسیز میں 114 افراد متاثر 17 ٹریفک حادثات، 85 میڈیکل اور ایک فائر ایمرجنسی رپورٹ، 3 افراد جاں بحق ، اوسط رسپانس ٹائم 9.58 منٹ ریکارڈ

Next Post

کلینک آن ویلز کو ادویات کی فراہمی کیلئے ڈیجٹلائزڈ نظام متعارف، سی ای او ہیلتھ کا تھل ہسپتال کا تفصیلی دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن صحت مند پنجاب کے تحت فارماسسٹ کو ادویات کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت

Next Post
تھانہ صدر پولیس کی اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،دو شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل اور بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

کلینک آن ویلز کو ادویات کی فراہمی کیلئے ڈیجٹلائزڈ نظام متعارف، سی ای او ہیلتھ کا تھل ہسپتال کا تفصیلی دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن صحت مند پنجاب کے تحت فارماسسٹ کو ادویات کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024