وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست منصوبہ کسان کارڈکے تحت ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بھی کسان کارڈ تقسیم کردیے گئے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست منصوبہ کسان کارڈکے تحت ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بھی کسان کارڈ تقسیم کردیے گئے ۔ سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت محمدطاہررندھاوا،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا نے...
Read moreDetails















