layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست منصوبہ کسان کارڈکے تحت ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بھی کسان کارڈ تقسیم کردیے گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 24, 2024
in زراعت
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست منصوبہ کسان کارڈکے تحت ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بھی کسان کارڈ تقسیم کردیے گئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست منصوبہ کسان کارڈکے تحت ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بھی کسان کارڈ تقسیم کردیے گئے ۔ سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت محمدطاہررندھاوا،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا نے کسانوں میں کارڈ تقسیم کیے۔اس موقع پرمحمدطاہررندھاوانے کہاکہ حکومت پنجاب کے اس کسان کارڈ کے ذریعے صوبہ بھر میں پانچ لاکھ کسانوں کو 75 ارب کے بلا سود قرضہ جات دیے جائینگے کسان کارڈ سے شعبہ زراعت ترقی کرے گا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہاکہ کسان کارڈ کی فراہمی میں میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھاگیا ہے کسان کارڈ میں کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے محکمہ زراعت کا عملہ موجود ہے۔

Previous Post

پنجاب کی تاریخ کے بڑے گیمز کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیا ز احمد بھٹی

Next Post

ڈسٹرکٹ انسداد سموگ کمیٹی کا اجلاس ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے تحت نہ چلنے والے بھٹہ خشت ، کچی بھرائی ، کوئلہ کی بھٹیاں بند کرنے کے فیصلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024