layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ انسداد سموگ کمیٹی کا اجلاس ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے تحت نہ چلنے والے بھٹہ خشت ، کچی بھرائی ، کوئلہ کی بھٹیاں بند کرنے کے فیصلے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 25, 2024
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ انسداد سموگ کمیٹی کا اجلاس ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے تحت نہ چلنے والے بھٹہ خشت ، کچی بھرائی ، کوئلہ کی بھٹیاں بند کرنے کے فیصلے


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انسداد سموگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سموگ کا باعث بننے والے یونٹ مالکان، فصلوں کی باقیات جلانے والے افراد کے خلاف 5 لاکھ روپے تک جرمانہ اور ایف آئی آر درج کی جائے گی جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ جبکہ گاڑی بند کر دی جائے گی۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈی او انڈسٹریز اصغر صدیقی اور متعلقہ محکموں کے افسران و نمائندگان موجود تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے تحت نہ چلنے والے بھٹہ خشت کی کچی بھرائی مسمار کی جائے گی اور کوئلہ کی بھٹیاں بند کی جائیں گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کاشتکاروں اور تعلیمی اداروں میں سموگ بارے آگہی دی جائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے سنجیدہ کوششیں کی جائیں تاکہ عوام کو اس آفت کے موذی اثرات سے بچایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر روزانہ صفائی کی جائے جبکہ بلڈنگ میٹریل سڑکوں پر رکھنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اب تک 6 بھٹہ خشت میں کچی بھرائی مسمار کی جا چکی ہے جبکہ 3 ایف آئی آر درج اور 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ ٹریفک پولیس کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 4 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اسی طرح 7 کوئلہ بھٹیاں بند کر کے 2 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مخصوص ڈیزائن کی ٹرالیوں کے علاوہ اور ترپال استعمال نہ کرنے والی ٹرالیوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی

Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست منصوبہ کسان کارڈکے تحت ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بھی کسان کارڈ تقسیم کردیے گئے

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے کارروائیاں جاری

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے کارروائیاں جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے کارروائیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024