layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے کارروائیاں جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 25, 2024
in لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے کارروائیاں جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی، انسپکٹر ماحولیات ذوالقرنین قریشی اور ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تحصیل چوبارہ میں متعدد کوئلہ بنانے والی بھٹیوں کو بند کر دیا اور 2 افراد کے خلاف پرچہ درج کرکے حوالہ پولیس کیا گیا۔ اسی طرح ایک اور کارروائی میں پلاسٹک بیگ کمپین میں 40 کلو گرام غیر قانونی پلاسٹک بیگ قبضہ میں لئے گئے

Previous Post

ڈسٹرکٹ انسداد سموگ کمیٹی کا اجلاس ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے تحت نہ چلنے والے بھٹہ خشت ، کچی بھرائی ، کوئلہ کی بھٹیاں بند کرنے کے فیصلے

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کا تحصیل آفس لیہ کا اچانک دورہ، سب رجسٹرار آفس میں ورکنگ کا معائنہ

Next Post
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کا تحصیل آفس لیہ کا اچانک دورہ، سب رجسٹرار آفس میں ورکنگ کا معائنہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کا تحصیل آفس لیہ کا اچانک دورہ، سب رجسٹرار آفس میں ورکنگ کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024