layyah
ہفتہ, جون 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کپاس کی پیداوار کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل اور ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں،سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 14, 2024
in زراعت
0
کپاس کی پیداوار کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل اور ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں،سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

ملتان( لیہ ٹی وی) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل اور ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں۔کپاس کی فصل کیلئے اگلا ایک مہینہ بہت اہم ہے۔ کپاس کی فصل کی پیداوار میں اضافہ کیلئے فنی رہنمائی کے سلسلہ میں جاری سرگرمیاں مزید تیز کی جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں کپاس کی فصل بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی، وائس چانسلر پروفیسر داکٹر اشتیاق احمد رجوانہ،فوکل پرسن برائے کاٹن ڈاکٹر محمد انجم علی،ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع چوہدری عبدالحمید،ڈائریکٹر جنرل زرعی اطلاعات پنجاب نوید عصمت کاہلوں،ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ ڈاکٹر عامر رسول،ڈائریکٹر جنرل کراپ رپورٹنگ سروس عبدالقیوم،ڈاکٹر محمد اقبال بندیشہ،کاشتکار وں خالد محمود کھوکھر،سید حسن رضا سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ کپاس کے نگہداشتی امور بارے بروقت ایڈوائزری جاری کی جائے۔کپاس کی صاف چنائی،ذخیرہ اور ترسیل بارے بھی آگاہی دی جائے۔ جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی پھٹی کی آمد کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بہاولپور ڈویژن کو کپاس کی ویلی میں تبدیل کرنے کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کی جائیں۔ کپاس کے اچھے بیج کی تیاری کیلئے پبلک و پرائیویٹ سیکٹر کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔سیکرٹری زراعت پنجاب نے کہا کہ کسان کارٖڈ کی کاشتکاروں کو فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے حصول کیلئے اب تک ساڑھے 8لاکھ کاشتکاررجسٹریشن کراچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کو بے مثال پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز کی فراہمی کیلئے جلد درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔اس سکیم کے تحت 10لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی دی جائے گی۔فصلوں کی باقیات کی تلفی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ آئندہ گندم کی کاشت کے ہدف کے حصول کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے۔ 16ستمبر سے نوجوان زرعی گریجوایٹس انٹرن شپ پروگرام کے تحت فیلڈمیں عملی سرگرمیوں کیلئے دستیاب ہونگے۔بعد ازاں سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو نے ملتان میں کسان کارڈ فراہمی سنٹر کا دورہ بھی کیا۔سیکرٹری زراعت پنجاب نے کسان کارڈ فراہمی سنٹر پر انتظامات کا جائزہ لیا

Tags: Agriculture news 2024Agriculture news EuropeAgriculture news in AfricaAgriculture news in pakistanAgriculture news todayDaily agriculture newsWorld agriculture news
Previous Post

Next Post

وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد،اجلاس کے دوران صوبہ پنجاب میں پیاز اور ٹماٹر کی کاشت اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے لیے مختلف تجاویز اور لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا،پارلیمانی سیکرٹری زراعت اسامہ خان لغاری اور سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی اجلاس میں شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جون 2, 2026
پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے فوری احکامات عوامی مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

جون 1, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024