ایف بی آر اور ٹیکسٹائل ملز مالکان میں نگرانی کے کیمروں پر تنازع شدت اختیار کر گیا ملز مالکان کا کیمروں کے اخراجات برداشت کرنے سے انکار، زبردستی کی صورت میں فیکٹریاں بند کرنے کا عندیہ جون 22, 2026
حج 2027ء کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز، سرکاری و نجی اسکیموں کے لیے رجسٹریشن لازمی قرار عازمین گھر بیٹھے رجسٹریشن کروا سکیں گے، ابتدائی مرحلے میں پاسپورٹ لازمی نہیں، کوئی فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی جون 22, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک، ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے انسپکشن اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کا پیرا فورس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کو وارننگ جون 22, 2026
محرم الحرام انتظامات: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا لیہ سٹی کے جلوس روٹس کا دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ جلوس روٹس پر صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے اور ستھرا پنجاب ٹیموں کو متحرک رکھنے کی ہدایت جون 22, 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حلف برداری کی تقریب، اعلیٰ عدالتی شخصیات کی شرکت جون 22, 2026
ہیرا اڈا چوک اعظم روڈ پر المناک حادثہ، 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق موٹر سائیکل اور بھوسے سے بھرے اونٹ ریڑھے میں تصادم، ریسکیو کی کوششوں کے باوجود نوجوان جانبر نہ ہو سکا جون 22, 2026