محکمہ زراعت پنجاب نے حالیہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر سفارشات جاری کر دیں
ملتان22اگست(لیہ ٹی وی) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق فصلوں پر بارشوں کے ملے جلے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ صوبہ پنجاب میں دھان کی فصل60 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر کاشت ہو چکی ہے۔دھان کی فصل پر بارشوں کے...
Read moreDetails








