علاقائی خبریں

لیہ: سعودی عرب جانے والی فیملی کار حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) چوک اعظم سے سعودی عرب جانے والی فیملی ہیڈ محمد والا روڈ پر المناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں کار ڈرائیور ساجد صدیقی سمیت باپ، بیٹی اور نواسی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی...

Read moreDetails

راچی کے میئر مرتضیٰ وہاب کا اعلان: "اگلے سال مزید 300 ترقیاتی اسکیمیں مکمل کریں گے

کراچی (لیہ ٹی وی)کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ 2024 میں مزید 300 ترقیاتی اسکیمیں مکمل کی جائیں گی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کے ایم سی کی آمدنی میں 300 گنا اضافہ...

Read moreDetails

پاراچنار میں مہنگے داموں پیٹرول فروخت کرنے والے گرفتار

پارا چنار(لیہ ٹی وی)پاراچنار پولیس نے بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شکایات موصول ہوئی تھیں کہ پیٹرول 1000 سے 1200 روپے فی لیٹر تک فروخت...

Read moreDetails

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

لاہور (لیہ ٹی وی)لاہور ہائیکورٹ نے گھروں اور گاڑیوں کی دھلائی کے دوران پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔ اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح، ترقی کی راہ پر گامزن

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی آف لیہ ترقی کی راہ پر گامزن، یونیورسٹی آف لیہ کے مین کیمپس میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کردیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر نے نقاب کشائی کرکے فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انجینئرنگ...

Read moreDetails

لیہ پولیس کا اعزاز: کانسٹیبل شہزاد عباس نے ایم بی بی ایس کے لیے کوالیفائی کر لیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل لیہ میں تعینات شہزاد عباس نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سینٹرل...

Read moreDetails

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایس پی محمد حیات، ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمد بلال اور دیگر افسران موجود...

Read moreDetails

ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) دفتر پولیس لیہ میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی پی او محمد علی وسیم نے شہریوں (مرد و خواتین) کے مسائل سنے اور فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔ حافظ عبدالمجید...

Read moreDetails

تھانہ چوک اعظم پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چوک اعظم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کلیم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے پسٹل بمعہ راؤنڈ برآمد کر لیا گیا۔ اے ایس آئی...

Read moreDetails

تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائی، اے کیٹگری کا اشتہاری مجرم گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چوبارہ پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اے کیٹگری کے اشتہاری مجرم اظہر حسین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ ملزم ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ ایس ایچ...

Read moreDetails
Page 12 of 27 1 11 12 13 27