layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پولیس تشدد سے شہری جاں بحق، ورثاء کا احتجاج، ایم ایم روڈ بند

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 10, 2025
in علاقائی خبریں
0


لیہ (لیہ ٹی وی) چوک سرور شہید میں مبینہ طور پر پولیس تشدد کے باعث شہری جاں بحق ہو گیا، جس پر ورثاء اور شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے لاش سڑک پر رکھ کر ایم ایم روڈ کو بلاک کر دیا، جس سے ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے اڈہ ریاض آباد کے مقام پر آگ لگا کر سڑک کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ چوک سرور شہید پولیس نے لڑائی کے ملزمان کو پناہ دینے کے بہانے گھروں پر چھاپے مارے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ پولیس نے گھروں میں گھس کر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا، قیمتی اشیاء کو نقصان پہنچایا اور ایکسپائر آنسو گیس کے شیل بھی پھینکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس تشدد سے انجمن تاجران کے صدر یاسر مان جاں بحق ہوئے، جس پر تاجر برادری میں بھی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب سے واقعے کا نوٹس لینے، ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: islamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newspakistan news
Previous Post

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیہ میں غیر رجسٹرڈ گودام سیل،420 بیگ چینی ضبط، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کارروائیاں جاری

Next Post

بزمِ فروغ ادب و ثقافت لیہ کی ماہانہ ادبی نشست

Next Post
بزمِ فروغ ادب و ثقافت لیہ کی ماہانہ ادبی نشست

بزمِ فروغ ادب و ثقافت لیہ کی ماہانہ ادبی نشست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024