علاقائی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس: نگہبان رمضان پیکج کی رجسٹریشن 15 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاکھوں خاندانوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پیکج کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ 15 فروری تک...

Read moreDetails

پنجاب کابینہ نے نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے قانون کی منظوری دے دی، لاگت 77.4 ارب روپے متوقع

لاہور (لیہ ٹی وی) پنجاب کابینہ نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ایکٹ 2024 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ نواز شریف کینسر اسپتال کی تعمیر اور انتظامی...

Read moreDetails

تحفظ شہریان ملتان نے صوبائی حکومت پنجاب سے ملتان سمیت صوبہ بھر میں بلدیاتی نظام فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا

ملتان (لیہ ٹی وی) تحفظ شہریان ملتان نے صوبائی حکومت پنجاب سے ملتان سمیت صوبہ بھر میں بلدیاتی نظام فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ شہریوں کے یونین کونسل کی سطح پر مسائل حل ہو سکیں اس سلسلے...

Read moreDetails

کراچی کے سرکاری کالجز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کی ہدایت، سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی: (لیہ ٹی وی )ڈی جی کالجز نے شہر کے تمام سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے سیکیورٹی کے پیش نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ...

Read moreDetails

لیہ میں پنجاب بوائے اسکاوٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ ٹریفک کنٹرول اور ہسپتال سروس پروگرام کامیابی سے مکمل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محترمہ امیرا بیدار صاحبہ کی ہدایت پر پنجاب بوائے اسکاوٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ لیہ میں تین روزہ ٹریفک کنٹرول پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد اسکاؤٹس کی ذہنی و جسمانی...

Read moreDetails

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈیرہ غازی خان میں پیف پارٹنرز سکولز کے مسائل پر ایک میٹنگ کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈیرہ غازی خان میں پیف پارٹنرز سکولز کے مسائل پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع لیہ سے فیڈریشن آف پرائیویٹ رجسٹرڈ اسکولز کی قیادت میں...

Read moreDetails

پی سی سی سی سائنٹسٹ ڈاکٹر خادم حسین کی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی میں تعینات

ملتان(لیہ ٹی وی)سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کے شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے سائنٹسٹ ڈاکٹر خادم حسین نے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اسلام آباد میں بطور ڈپٹی فوڈ سیکیورٹی کمشنر اپنا چارج سنبھال لیا ہے۔ ان کی...

Read moreDetails

کراچی کے جناح اسپتال میں جنسی ہراسگی کا واقعہ، سربراہ یورولاجی ڈپارٹمنٹ کے خلاف مقدمہ درج

22 جنوری، لیہ ٹی وی: کراچی کے جناح اسپتال میں ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی جانب سے سربراہ یورولاجی ڈپارٹمنٹ کے خلاف جنسی ہراسگی کی شکایت پر سیشن جج جنوبی کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔مدعی مقدمہ نے صدر...

Read moreDetails

لڈن میں جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتار، کیمیکل اور مشینری ضبط

22جنوری لیہ ٹی وی:پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لڈن کے علاقے چاہ مولوی والا میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کیمیکلز سے جعلی دودھ تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ اتھارٹی کے مطابق چھاپے کے دوران 16 کلو کیمیکل، 3...

Read moreDetails

سندھ اسمبلی میں طلباء یونین کے انتخابات کی قرارداد مسترد، حکومت کا عملدرآمد پر موقف واضح

کراچی (لیہ ٹی وی)سندھ اسمبلی نے جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کی طلباء یونین کے انتخابات سے متعلق قرارداد کو اکثریت رائے سے مسترد کر دیا۔ محمد فاروق نے اجلاس کے دوران کہا کہ طلباء یونین کی بحالی کے...

Read moreDetails
Page 18 of 27 1 17 18 19 27

تازہ ترین