layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب کے خواب کی تعبیر، برگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا چوک اعظم ہسپتال اور ٹراما سینٹر کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 30, 2025
in پاکستان, صحت و غذا, علاقائی خبریں, لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب کے خواب کی تعبیر، برگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا چوک اعظم ہسپتال اور ٹراما سینٹر کا معائنہ


لیہ(لیہ ٹی وی)چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے ٹی ایچ کیولیول ہسپتال چوک اعظم اور ٹراما سنٹرکا معائنہ کیا۔اس موقع پرسابق ایم پی اے محمدطاہررندھاوا،رہنمامسلم لیگ عابد انوار علوی ،ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ظفر اقبال گجرہمراہ تھے۔چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے ہسپتال کے مختلف شعبوں لیب، او پی ڈی ، میل و فی میل وارڈز ایمرجنسی وارڈ کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکا خواب صحت مندپنجاب ہے جسے عملی جامع پہنانے کے لیے ہرممکن اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔چیئرپرسن بابر علاؤالدین نے کہاکہ علاج معالجے اور مریضوں کی نگہداشت میں کوئی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائیگی وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔چیئرپرسن بابر علاؤالدین نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہسپتال میں علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ مفت ادویا ت کی فراہمی کو جاری رکھاجائے معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے۔چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے ٹراما سنٹرکا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر ٹراما سنٹرکی کی تکمیل اور فنکشنل کرنے کے لیے جلدازجلد فنڈز جاری کروانے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ارشد بپی نے بریفنگ دی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ کا اسپیشل ایجوکیشن سکول بنیادی سہولیات سے محروم، 20 سال سے مستقل عمارت کا منتظر

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف نے سمندری شعبے کی بحالی کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف نے سمندری شعبے کی بحالی کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سمندری شعبے کی بحالی کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024