نیپرا کی رپورٹ: بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان، 34 لاکھ شکایات درج
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 میں بجلی کمپنیاں نقصانات پر قابو پانے میں ناکام رہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے ایک سال میں281 ارب روپے...
Read moreDetails













