layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کراچی: ڈاکو نے سرینڈر کیا، پولیس اہلکار نے پھر بھی قتل کر دیا، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 18, 2024
in پاکستان
0


کراچی (لیہ ٹی وی)نیو ایم اے جناح روڈ پر واقع پردہ پارک کے قریب گزشتہ روز پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو پولیس اہلکار ایک ڈاکو کا پیچھا کرتے ہوئے گلی میں پہنچے، جہاں ڈاکو نے پستول پھینک کر موٹر سائیکل سے نیچے گر کر ہاتھ اوپر کر دیے اور سرینڈر کرنے کی کوشش کی۔ اس کے باوجود پولیس اہلکار نے فائرنگ جاری رکھی۔فائرنگ کی آواز سن کر لوگ بڑی تعداد میں جمع ہو گئے۔ ڈاکو ہلاک ہونے سے پہلے پولیس اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑتا رہا، لیکن پولیس اہلکار اس پر تشدد کرتا رہا۔پولیس کے مطابق، ہلاک ہونے والا ملزم منیر مختلف جرائم میں ملوث تھا اور اس کے خلاف 5 تھانوں میں مقدمات درج تھے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کا اضافی نوٹ: بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے

Next Post

"لیہ: انسداد پولیو مہم کی مانیٹرنگ، ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت”

Next Post
"لیہ: انسداد پولیو مہم کی مانیٹرنگ، ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت”

"لیہ: انسداد پولیو مہم کی مانیٹرنگ، ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024