لیہ

فتح پور پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروش اور اسلحہ بردار گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر 350 گرام آئس اور ریپٹر رائفل برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ فتح پور پولیس کی منشیات فروشوں اور اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، منشیات فروش شہباز اور اسلحہ ناجائز کا ملزم شیراز گرفتار ،آئس اور اسلحہ ناجائز برآمد ،مقدمات درج ، ڈی پی...

Read moreDetails

ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں گراں فروشی کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کریک ڈاؤن جاری ہے،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ نے کہا ہے کہ ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں گراں فروشی کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کریک ڈاؤن...

Read moreDetails

لیہ میں چرچ ہائے کی فول پروف سکیورٹی، ڈی پی او کا خود گرجا گھروں کا دورہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع لیہ میں اقلیتی برادری کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے چرچ ہائے پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کے لیے مربوط اقدامات جاری، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ مساجد، حساس مقامات اور دریائی پوسٹوں پر سکیورٹی سخت، میڈیا مثبت کردار ادا کرے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں امن و امان کے قیام کے لیے مشترکہ اور مربوط اقدامات جاری ہیں۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور پولیس باہمی تعاون...

Read moreDetails

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے رکے منصوبے کا دوبارہ آغاز اشفاق احمد چوہدری نے تعلیمی ترقی کے اہم منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری میں عرصہ دراز سے رکے ہوئے ترقیاتی کام کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے دورہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس موقع پر...

Read moreDetails

ٹراما سینٹر چوک اعظم کی بحالی کے کاموں کا جائزہ کمشنر ڈی جی خان کا دورہ، صحت کی سہولیات میں بہتری پر اطمینان کا اظہار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ٹراما سینٹر چوک اعظم میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے ٹراما سینٹر کی جلد از جلد بحالی...

Read moreDetails

جنرل ہسپتال لیہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، کمشنر ڈی جی خان نے کاموں کو معیاری اور بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے جنرل ہسپتال لیہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر اور دیگر متعلقہ...

Read moreDetails

ٹرکو اڈا پر ترقیاتی کام، نکاسیٔ آب پر خصوصی توجہ شہری سہولت کے پیش نظر منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ٹرکو اڈا پر جاری ترقیاتی کام کا دورہ کیا اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے کام کی رفتار اور نکاسیٔ آب کے...

Read moreDetails

لیہ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا باقاعدہ آغاز بارشی پانی کی نکاسی، سیوریج لائنز اور ٹف ٹائلز؛ منصوبے پر 9 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام لیہ میں شروع کر دیا گیا۔ پیکج4-بارشی پانی کی نکاسی کیلئے کنکریٹ ڈرین اور 5لاکھ گیلن کے سٹورج ٹینک پر کام جاری۔ پیکج ون اور تھری...

Read moreDetails

لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح، 300 ریڑھی بان دکاندار بن گئے کم نرخوں پر معیاری اشیاء، صاف ستھرا ماحول اور حکومت پنجاب کی اونر شپ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں سہولت آن دا گو بازار کا افتتاح کر دیا گیا۔کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ربن کاٹ کر بازار کا...

Read moreDetails
Page 21 of 176 1 20 21 22 176

تازہ ترین