layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 21, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لَیَّہ شہر میں لبِ نیلم سے ریلوے پھاٹک (بہرام روڈ)تک سڑک کے ساتھ گزرنے والے کھال سے نہری پانی سڑک پر پھیل جانے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔متعدد شہریوں ،دکانداروںمحمد ریان،سعید احمد ،غلام فرید،سکندر علی،شریف بودلہ ،محمد ارشد،نذیر احمدنے بتایا کہ کھال سے مسلسل پانی سڑک پر آنے کی وجہ سے مختلف مقامات پر پانی جمع ہو چکا ہے، جس سے موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور دیگر گاڑیوں کے پھسلنے اور حادثات کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ سڑک شہر کی اہم شاہراہوں میں شامل ہے، جہاں روزانہ بڑی تعداد میں شہری آمدورفت کرتے ہیں۔ پانی جمع ہونے کے باعث نہ صرف سفر دشوار ہو گیا ہے بلکہ عوام کو قیمتی وقت کے ضیاع اور حادثات کے خدشات کا بھی سامنا ہے۔متاثرہ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ انہار سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر کھال سے سڑک پر آنے والے پانی کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ ٹریفک کی روانی بحال ہو اور کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔

Tags: #TrafficAlertlayyahLayyahNews #layyahtvPunjab #
Previous Post

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

Next Post

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

Next Post
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024