layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 21, 2026
in لیہ
0
سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

لیہ: ممبر صوبائی اسمبلی سمعیہ عطاء شہانی نے سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ کیا، جہاں منیجر سیف سٹی عبدالاحدنے انہیں منصوبے کی مجموعی کارکردگی، جدید مانیٹرنگ سسٹم اور شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "محفوظ پنجاب” کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر **کیو آر پینک بٹن نصب کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مسافر فوری طور پر متعلقہ اداروں سے رابطہ کرکے بروقت امداد حاصل کر سکیں۔

ممبر صوبائی اسمبلی کو ایمرجنسی رسپانس سسٹم، جدید سرویلنس ٹیکنالوجی، سیف سٹی کی مانیٹرنگ استعداد اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اختیار کیے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

اس موقع پر سمعیہ عطاء شہانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں جدید پولیسنگ، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ”محفوظ پنجاب”کے ویژن کے تحت سیف سٹی منصوبہ جدید اور پُرامن پنجاب کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن کی تنصیب کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ مسافروں کو محفوظ سفر کی سہولت میسر آئے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری امداد کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

سمعیہ عطاء شہانی نے سیف سٹی لَیَّہ کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال جرائم کی روک تھام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Tags: LayyahNews #layyahtvpakistannewsPunjab #SafeCity #
Previous Post

لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

Next Post

لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024