لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھراءپنجاب مہم میں تیزی آگئی ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اس سلسلہ میں چوک اعظم و تحصیل چوبارہ کادورہ کیا۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر،اسسٹنٹ...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں شاہراہوں کی تعمیر و مرمت اور خوبصورتی میں اضافہ کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع میں مخدوش عمارتوں خصوصاً سکول بلڈنگ کی انسپکشن شروع کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماڈل ریڑھی بازار کے قیام کا سلسلہ وسیع کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تحصیل چوبارہ میں بھی ماڈل...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے ستھرا ءپنجاب مہم کے سلسلہ میںچوک اعظم میں تجاوزات ہٹانے کے عمل کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے اس...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل محمدمدثر خان کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ جیل لیہ میںناگہانی و ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز منعقد کی گئی۔موک ایکسرسائز میں ایمر جنسی الارم بجنے پر ضلع پولیس کے افسران ،سی ٹی ڈی...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقدہوگا۔اجلاس 30ستمبربروز پیر کودوپہر1بجے ڈی سی کمپلیکس میں منعقدہوگا۔
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار خود مانیٹرنگ کے لئے فیلڈ میں متحرک ہو گئیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اس سلسلہ میں گزشتہ روز...
Read moreDetailsلیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھراءپنجاب مہم کے تحت ریڑھی بازار قائم کردیاگیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرنے لیہ مائنرکے نزدیک ریڑھی بازار کا معائنہ کیا۔انہو ںنے کہاکہ...
Read moreDetails