layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 11, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ: ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سرکاری ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ محکمہ صحت کے ملازمین نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور چارٹس اٹھا کر حکومت کے فیصلے کے خلاف نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ ہسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ فوراً واپس لیا جائے۔احتجاجی مظاہرے میں ملازمین کی بڑی تعداد شریک تھی، جن کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گا۔ مظاہرین نے خبردار کیا کہ ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ سے نہ صرف روزگار متاثر ہوگا بلکہ عوام کو سستی طبی سہولیات بھی دستیاب نہیں رہیں گی۔ملازمین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوامی مفاد کے پیش نظر ہسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ فوری طور پر منسوخ کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Tags: health newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational News
Previous Post

انجم صحرائی کی شاندار کاوش – جھونپڑی سکول کے طلبہ میں اسکول بیگز اور کپڑوں کی تقسیم

Next Post

حکومت پنجاب کی سیڈ سپورٹ اسکیم – کپاس کے کاشتکاروں کو 5000 روپے فی ایکڑ کی امداد

Next Post
حکومت پنجاب کی سیڈ سپورٹ اسکیم – کپاس کے کاشتکاروں کو 5000 روپے فی ایکڑ کی امداد

حکومت پنجاب کی سیڈ سپورٹ اسکیم – کپاس کے کاشتکاروں کو 5000 روپے فی ایکڑ کی امداد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024