layyah
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: رمضان نگہبان پیکج کی شفاف فراہمی، پے آرڈر کی تقسیم کا عمل جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2025
in لیہ
0
لیہ: رمضان نگہبان پیکج کی شفاف فراہمی، پے آرڈر کی تقسیم کا عمل جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا زشریف کی ہدایت پر رمضان نگہبان پیکج کی فراہمی کا عمل جاری ہے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے تحصیل کروڑ میں رمضان نگہبان پیکج کی فراہمی کے عمل کا معائنہ کیا اور شہریوں میںپے آرڈر بھی تقسیم کیے ۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نور محمدموجودتھے۔۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے کہاکہ مستحق خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے رمضان المبار ک جیسے نیک ماہ میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور رمضان نگہبان پیکج کی فراہمی اس سلسلہ کی عملی کڑی ہے۔انہوں نے کہاکہ رمضان ریلیف پیکج میں کسی قسم کے فراڈ یا بددیانتی کی قطعاً گنجائش نہیں ہے پے آرڈر کی فراہمی پررقم لینے والے کسی معافی و رعایت کے مستحق نہیں ہیں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی لائی جارہی ہے ۔اے ڈی سی آر نے کہاکہ جو بھی پے آرڈر میں کٹوتی کرتے ہوئے پایاجائے اس کے خلاف فوراً کارروائی کی جائے تاکہ مستحق شہریوں کو حکومت کے اس فلاحی اقدام سے بہترین طریقہ سے مستفیدکیاجائے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے فتح پور بازار کابھی معائنہ کیا۔انہوں نے جلدازجلد ستھراءپنجاب مہم کے تحت تجاوزات ہٹانے اور دوکانوں کے ایک جیسے بورڈ لگانے کی ہدایت کی۔

Tags: adcr newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ڈی پی او کی کھلی کچہری، موقع پر احکامات جاری

Next Post

لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت تجاوزات اور غیر قانونی تھڑوں کا صفایا

Next Post
لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت تجاوزات اور غیر قانونی تھڑوں کا صفایا

لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت تجاوزات اور غیر قانونی تھڑوں کا صفایا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024