layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رمضان نگہبان پیکج میں کٹوتی، ریٹیلرز کے خلاف مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2025
in لیہ
0


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان پیکج میں کٹوتی کرنے والے ریٹیلرز کے خلاف مقدمات کا اندراج جاری ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے عوامی شکایات پر چوک اعظم میں پے ڈرافٹ میں 500 روپے کٹوتی کرنے والے ریٹیلر محمد ابوبکر نسیم اللہ اور ایجنٹ محمد مجاہد عرف جگنو کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی جس پر فوری ایکشن کرتے ہوئے ریٹیلر اور ایجنٹ کے خلاف دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کروا دی گئی جس پر مزید کارروائی جاری ہے

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد، لیہ میں صفائی مہم جاری

Next Post

لیہ: شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ڈی پی او کی کھلی کچہری، موقع پر احکامات جاری

Next Post
لیہ: شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ڈی پی او کی کھلی کچہری، موقع پر احکامات جاری

لیہ: شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ڈی پی او کی کھلی کچہری، موقع پر احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024