layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لیے مخصوص سیٹیں، اسسٹنٹ کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2025
in لیہ
0
لیہ: پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لیے مخصوص سیٹیں، اسسٹنٹ کمشنر کی زیر صدارت اجلاس


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری آر ٹی اے/ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے سیٹیں مختص رکھنے کے لئے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی ایس پی ٹریفک عمر فاروق بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹرز اور نمائندگان نے شرکت کی۔ سیکرٹری ریجنل ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی/ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے سیٹیں مختص رکھنے سے انہیں نہ صرف سفر کرنے میں آسانی رہے گی بلکہ خواتین کے اعتماد، عزت اور وقار میں بھی اضافہ ہوگا اور وہ اطمینان محسوس کریں گی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی مخصوص سیٹوں بارے واضح احکامات جاری ہو چکے ہیں جس پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹر اس سلسلہ میں انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے سیٹیں مختص کر کے با شعور شہری ہونے کا ثبوت دیں

Tags: ac layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: ایم پی اے سمعیہ عطا شہانی کا امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات پر اطمینان لیکن سیکیورٹی پر تشویش

Next Post

مصنوعی مہنگائی کے خلاف کارروائی، چینی مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکاندار جرمانے کی زد میں

Next Post
مصنوعی مہنگائی کے خلاف کارروائی، چینی مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکاندار جرمانے کی زد میں

مصنوعی مہنگائی کے خلاف کارروائی، چینی مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکاندار جرمانے کی زد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024