layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب: ضلع لیہ میں داخلہ مہم زور و شور سے جاری، سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی فراہمی کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2025
in لیہ
0
پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب: ضلع لیہ میں داخلہ مہم زور و شور سے جاری، سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی فراہمی کا اعلان


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ضلع لیہ میں داخلہ مہم زورشور سے جاری ہے ۔اس سلسلہ چیف ایگزیکٹوآفیسرتعلیم کمپلیکس میں داخلہ مہم کے تحت بچوں کے داخلے کیے گئے ۔ اس موقع پرسی ای او تعلیم شازیہ توصیف،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسررخسانہ کوثر،ڈپٹی ڈی ای او زمیمونہ ارم،رمشا جاوید،اے ای اوز منیبہ قیوم،مصباح مریم،شمیم اختر،ایپکاعہدے داران الہی بخش جوتہ،مبشرالحسن میرانی ودیگر موجودتھے۔اس موقع پرطالبات نے آگاہی ریلی بھی نکالی ۔آگاہی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسررخسانہ کوثرنے کہاکہ سی ای او تعلیم شازیہ توصیف کی سربراہی میں محکمہ تعلیم پڑھوپنجاب ،بڑھوپنجاب سلوگن کے تحت داخلہ مہم جاری ہے جس کے لیے تمام تر خدمات بروے کار لاجارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ایک ترقی یافتہ اور خوشحال معاشرے کی بنیاد تعلیم ہی سے رکھی جاتی ہے اس لیے محکمہ تعلیم اپنے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے معیاری تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کررہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کے سرکاری سکول ایک بہترین اور معیاری تعلیم دے رہے ہیں نئے داخل ہونے والے تمام طلبا و طالبات کو محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے مفت کتابیں دی جائیں گی اس لیے والدین بچو ںکے بہترمستقبل کے لیے سرکاری سکول کا انتخاب کریں ۔آگاہی ریلی میں طالبات نے تعلیم کی اہمیت وافادیت کے موضوع پر پمفلٹ اُٹھارکھے تھے۔

Tags: education newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت تجاوزات اور غیر قانونی تھڑوں کا صفایا

Next Post

ملتان ڈویژن کی زرخیز زمین گندم کا سونا اگلنے کو تیار، 18 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر کاشت مکمل — کمشنر عامر کریم خان کا فصلوں کا معائنہ

Next Post
ملتان ڈویژن کی زرخیز زمین گندم کا سونا اگلنے کو تیار، 18 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر کاشت مکمل — کمشنر عامر کریم خان کا فصلوں کا معائنہ

ملتان ڈویژن کی زرخیز زمین گندم کا سونا اگلنے کو تیار، 18 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر کاشت مکمل — کمشنر عامر کریم خان کا فصلوں کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024