layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان ڈویژن کی زرخیز زمین گندم کا سونا اگلنے کو تیار، 18 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر کاشت مکمل — کمشنر عامر کریم خان کا فصلوں کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2025
in زراعت
0
ملتان ڈویژن کی زرخیز زمین گندم کا سونا اگلنے کو تیار، 18 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر کاشت مکمل — کمشنر عامر کریم خان کا فصلوں کا معائنہ


ملتان (لیہ ٹی وی)ملتان ڈویژن کی سرسبز دھرتی گندم کا سونا اگلنے کو تیار ہے۔کمشنر عامر کریم خاں کسانوں کی خون پسینے کی محنت کا اعتراف کرنے فیلڈ میں پہنچ گئے۔انہوں نے کاشتکاروں سے ملاقات کی اور گندم کی فصل کو معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈویژن میں 18 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر گندم کاشت کی گئ ہے۔کمشنر عامر کریم خاں نے کپاس کی اگیتی کاشت کا بھی جائزہ لیا اور کہا کہ ڈویژن میں 1 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر کپاس کی اگیتی کاشت کی گئ ہے۔ ڈویژن میں 3 لاکھ 80 ہزار ایکڑ پر کپاس کاشت کی جائے گی۔محکمہ زراعت کا سٹاف کپاس کی کاشت بارے کسانوں کے مسائل حل کرنے بارے فیلڈ میں موجود رہے۔محکمہ زراعت کسانوں کو معیاری بیج کھاد اور سپرے فراہم کرے گا۔ محکمہ زراعت ایکسٹینشن کے افسران، کپاس کے کاشتکاروں سے براہِ راست رابطہ میں رہیں۔ کپاس کی فصل کو خصوصی طور پر نہری پانی فراہم کیا جائے رہا ہے ۔گندم کی کٹائ کا عمل اس ماہ کے آخر تک شروع کردیا جائے گا۔ڈائیریکٹر زراعت شہزاد صابر کی جانب سے تفصیلی بریفننگ دی گئ

Tags: Agriculture news in pakistaninter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب: ضلع لیہ میں داخلہ مہم زور و شور سے جاری، سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی فراہمی کا اعلان

Next Post

انجم صحرائی کی شاندار کاوش – جھونپڑی سکول کے طلبہ میں اسکول بیگز اور کپڑوں کی تقسیم

Next Post
انجم صحرائی کی شاندار کاوش – جھونپڑی سکول کے طلبہ میں اسکول بیگز اور کپڑوں کی تقسیم

انجم صحرائی کی شاندار کاوش – جھونپڑی سکول کے طلبہ میں اسکول بیگز اور کپڑوں کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024