کروڑ لعل عیسن بستی بھنڈاں والی میں فائرنگ کا واقعہ۔بہنوئی یونس نے گھریلو جھگڑے پر سالے محمد آصف بھنڈ کو قتل کر دیا
کروڑ لعل عیسن (لیہ ٹی وی)کروڑ لعل عیسن بستی بھنڈاں والی میں فائرنگ کا واقعہ۔بہنوئی یونس نے گھریلو جھگڑے پر سالے محمد آصف بھنڈ کو قتل کر دیا۔محمد آصف کی 25 اکتوبر کو شادی تھی، پولیس کےئ مطابق مقتول کو...
Read moreDetails









