layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مزارات پر قرآنی آیات والی چادروں پر پابندی، فوری عملدرآمد کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 14, 2025
in لیہ
0


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ مزارت و قبور پر چڑھائی جانے والی چادریں جن پر قرآنی آیات و احادیث مبارکہ پرنٹ ہوں ان پر فی الفور پابندی لگائی جائے مزید یہ کہ ان چادروں پر قرآنی آیات و احادیث کی پرنٹنگ پر بھی پابندی عائد کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ نے پنجاب قرآن بورڈ کے فیصلہ پر عملدرآمد کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر دئے ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کا شاندار افطار ڈنر، طلبہ کو نظریاتی جدوجہد کا حصہ بننے کی دعوت، نمایاں کارکردگی پر شیلڈز تقسیم

Next Post

لیہ میں میٹرک امتحانات کا شفاف انعقاد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مراکز کا دورہ

Next Post
لیہ میں میٹرک امتحانات کا شفاف انعقاد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مراکز کا دورہ

لیہ میں میٹرک امتحانات کا شفاف انعقاد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مراکز کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024