layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 7 روزہ دروسِ عرفان القرآن کا روح پرور آغاز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 15, 2025
in لیہ
0
لیہ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 7 روزہ دروسِ عرفان القرآن کا روح پرور آغاز


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جناح پارک لیہ میں سات روزہ دروسِ عرفان القرآن کا روح پرور آغاز کر دیا گیا۔ ابتدائی نشست میں معروف سکالر علامہ قمر عباس دھول نے خطاب کرتے ہوئے اقامتِ دین کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اپنے خطاب میں علامہ قمر عباس دھول نے کہا کہ دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جو ہر طبقے کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن پاک اور سیرتِ طیبہ پر عمل پیرا ہو کر ہی مسلمان دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ دین اسلام کی سربلندی اور اقامتِ دین کے لیے مسلمانوں کو تمام شیطانی فتنوں اور معاشرتی برائیوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔ انہوں نے قرآن فہمی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف ہدایت کا ذریعہ ہے بلکہ انسان کی زندگی میں انقلاب برپا کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔ درس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی اور گہرے روحانی اثرات محسوس کیے۔ یہ سلسلہ مزید چھ دن جاری رہے گا، جس میں مختلف جید علماء کرام ایمان افروز خطابات کریں گے۔ عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کر کے قرآن کی حقیقی تعلیمات سے فیض یاب ہوں۔ دوسرے روز بعد از نماز فجر، معروف مذہبی سکالر علامہ وقاص شاہد قادری جناح پارک لیہ میں ایمان افروز خطاب فرمائیں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmihajulquran newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر پیمرا کے دو ملازمین برطرف

Next Post

 آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے  احتجاج 

Next Post
 آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے  احتجاج 

 آل ہیلتھ ایمپلائز لیہ کے ملازمین ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے  احتجاج 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024