گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 139A/TDA لیہ میں داخلہ آگاہی واک کا انعقاد پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا کی قیادت میں والدین اور اہل علاقہ کی شرکت، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کیلئے داخلہ مہم تیز
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایات کے تحت صوبہ بھر میں داخلہ مہم جاری ہے۔ اسی سلسلہ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 139A/TDA لیہ میں داخلہ آگاہی واک کا...
Read moreDetails












