لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ
لَیَّہ: ضلعی انتظامیہ نے تحصیل لَیَّہ کے موضع **سمرا نشیب** اور **تھند کلاں نشیب** میں جاری دریائی کٹاؤ کے حوالے سے بعض ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کے نشیبی...
Read moreDetails













